ہفتہ21؍رجب المرجب 1442ھ 6؍مارچ 2021ء

پنجاب حکومت کا بسنت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بسنت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر قانون پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات میں بسنت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلی پنجاب نے پتنگ بازی کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد یقینی کو بنایا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.