free messege hookup sites california hookup bar asian girls free hookup sites usa curvy hookup hookup Longmeadow

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک بھارت میچ: جوئے میں رقم ہارنے پر خودکشی کی کوشش کرنے والا گرفتار

پاکستان اورب ھارت کے میچ پر جوا کھلانے پر ایف آئی اے سائبر کرائم نے حیدرآباد سے ایک شخص کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم جوئے میں رقم ہارنے پر خود کشی کی کوشش کررہا تھا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے عمران ریاض کے مطابق اوم پرکاش کو حیدرآباد سے گرفتار کیا گیا ہے، ایف آئی اے کو جوئے میں بھاری رقم ہارنے پر ایک شخص کی خودکشی کی کوشش کی اطلاع ملی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق دو طرفہ فائرنگ میں ایک ڈاکو مارا گیا، جب کہ 2 زخمی ہوئے ۔ زخمی ہونے والے دونوں مبینہ ڈاکو گرفتار کرلیے گئے جب کہ 4 فرار ہو گئے۔

گرفتار ملزم جوئے کی ویب سائٹ کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے میچ پر جوا کھلارہا تھا اور ملزم سے برآمد موبائل فون پر وہ جوئے کی ویب سائٹ پر لاگ ان تھا، جبکہ ملزم کی آئی ڈی کے نیچے مزید 70 افراد لاگ ان ہوکر جوا کھیل رہے تھے، ملزم اوم پرکاش دبئی میں اسٹیڈیم میں موجود ایک شخص سے بھی رابطے میں تھا۔

ایف آئی اے حکام نے مزید بتایا کہ ملزم سے برآمد فون فارنزک کیلئے قبضے میں لے لیا گیا ہے تاہم دبئی اسٹیڈیم میں موجود شخص کا نام مزید کارروائی کیلئے سامنے نہیں لایا جارہا۔

ملزم کیخلاف الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.