پاکستان نیوی دن رات بلیو اکنامی کیلئے کام کر رہی ہے، معید یوسف Urdunews On فروری 14, 2021 7 اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اربوں ڈالر سمندری آمدن کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ پاکستان کی سمندری آمدن 200 ملین ڈالرز ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.