پاکستان، زمبابوے سیریز کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ زمبابوےکرکٹ کی افغانستان سےسیریز میں مصروفیت کے باعث شیڈول کااعلان نہیں ہوا۔
سیریز کا شیڈول جاری ہونے کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ لگایا جائے گا۔
پاکستان کو زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے، ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو 12 اپریل کو زمبابوے روانہ ہونا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.