بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستانی طلبہ کا بھارت کے نام حوصلے اور امید کا پیغام

پاکستانی طلبہ نے بھارت میں کورونا وبا کی سنگین صورتحال پر بھارت کے نام حوصلے اور امید کا پیغام دے دیا۔

 لاہور کے طلبہ گروپ نے دعائیہ گیت گا کر بھارت کے  عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

مشکل گھڑی میں پاکستان بھارت کے ساتھ ہے کہ ہیش ٹیگ سے گیت نے سوشل میڈیا پر دل چھولیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.