بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان، مئی میں معمول کے مطابق کم بارشوں کا امکان

پاکستان بھر میں مئی کے  مہینے کے دوران معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مئی میں بارشوں کے دوسلسلے آئیں گے جبکہ  مئی کے مہینے کے دوران وسطی پنجاب میں معمول کے مطابق یا زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔

مئی کا شمار گرم ترین مہینوں میں کیا جاتا ہے، آئندہ آنے والے ہفتے میں کراچی میں پھر ہیٹ ویو آنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مئی میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی ایک یا دو لہریں آئیں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.