پیر 2 رجب المرجب 1442ھ 15؍ فروری2021ء

پاکستان، جنوبی افریقا کی ٹیمیں ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کراچی سے راولپنڈی جانے کیلئے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئیں۔

سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے دونوں ٹیمیں خصوصی طیارے سے آج پنڈی روانہ ہونگی۔

پاکستان اور جنوبی افریقاکے درمیان دو ٹیسٹ میچش کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 4 فروری سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

دو ٹیسٹ کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.