کروشیا سے تعلق رکھنے والے ایک غوطہ خور نے پانی میں سانس روک کر رکھنے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
سبوتا نامی غوطہ خور نے پانی میں24منٹ33سیکنڈ تک سانس روک کر رکھا۔اس سے قبل ان کا ریکارڈ24منٹ11 سیکنڈ تھا ۔
یہ ریکارڈ انہوں نے کروشیا کے شہرسساک میں بنایا اور اس سے قبل انہوں نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق ٹریننگ بھی لی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.