بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی20 ورلڈکپ، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج اہم میچ کھیلا جائے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج اہم میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔

کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کہتے ہیں کہ وہ شاہین شاہ آفریدی کی طرح بولنگ کر کے بھارتی اوپنر روہت شرما کی وکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ آج کا میچ کھیلنے والی دونوں ٹیموں کو پاکستان شکست دے چکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.