arduino led hookups hookup Illinois hookup Millerton coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹیم پاکستان قوم کو فتوحات پر مبنی خوشخبری دے گی، قاسم سوری

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ انہیں پوری امید ہے  پاکستان کرکٹ ٹیم قوم کو فتوحات سے خوشخبری دے گی۔

جیونیوز سے گفت گو کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے مزید کہا کہ پاکستان کی ٹیم تیاری کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گئی ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ بڑے عرصے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ ہونے جارہا ہے۔ پوری امید ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم قوم کو فتوحات سے خوشخبری دے گی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.