hookup Vincentown New Jersey 4 foot by 8 foot solar panel hookup 17 year old hookup hookup Stafford CT gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹرین مارچ کا مقصد مظلوم طبقے کی آواز بننا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرین مارچ کا مقصد مظلوم طبقے کی آواز بننا ہے، مہنگائی کے سونامی کا آغاز پی ٹی آئی نے کیا تھا۔

لاہور ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ آج جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہورہا ہے۔ 25 جون کو رحیم یار خان سے ٹرین مارچ شروع کیا گیا تھا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے مہنگائی کے خلاف مارچ کیا تھا، اب پی ڈی ایم کی حکومت ہے اور بلاول بھٹو نظر نہیں آتے۔ مہنگائی پر پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں خاموش ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا بجٹ آئی ایم ایف نے بنایا اور پیش وزیر خزانہ نے کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.