فواد چوہدری نے کہا کہ فیصل واوڈا جس طرح ڈٹ کر بات کرتے ہیں سینیٹ میں ایساشخص چاہیے، بلوچستان سے عبدالقادر پی ٹی آئی اور بی اے پی کے مشترکہ امیدوار ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ بلوچستان میں بی اے پی اور تحریک انصاف کاالائنس ہے، عبدالقادر کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہوں گے، آج کی پوزیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے تحت ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.