جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

وفاقی وزیر طارق چیمہ کی ویکسین کےلیے سیاسی اثر استعمال کرنے کی تردید

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرنے کے الزامات کی تردید کی ہے۔

طارق بشیر چیمہ نے واضح کیا ہے کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ٹیم نے ان کے گھر ٹرائل ویکسین کا بوسٹر لگانے آئی تھی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے کورونا وائرس کے  ٹیسٹ…

انہوں نے کہا کہ یہی ٹیم اس سے پہلے بھی ٹرائل ویکسین کا پہلا بوسٹر لگانے آئی تھی۔

طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ میڈیا پر چلنےو الی خبر میں بتایا گیا کہ انہوں نے ویکسین لگوائی، جو غلط ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.