بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ اعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی

وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن فہد ہارون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق فہد ہارون بطور وزیرِ اعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے میڈیا کام کر رہے تھے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے فہد ہارون کو اپنے فوکل پرسن کی ذمے داریاں سونپی گئی تھیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ فہد ہارون نے فوکل پرسن کے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.