وزیرِ اعظم عمران خان نے ہرا بھرا پاکستان بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے اسلام آباد میں شجرکاری مہم سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے۔
اپنے خطاب میں وزیرِ اعظم عمران خان نے یہ کہا ہے کہ حکومت کا 10 ارب پودے لگانے کا ہدف ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میں گزشتہ 10 سال کے دوران متعدد درخت کاٹ دیئے گئے۔
درخت کاٹنے کے باعث لاہور جیسے شہر میں بھی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے۔
اسلام آباد میں شجرکاری مہم سے خطاب کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک میں میواکی ٹیکنالوجی کے ذریعے پودے لگا رہے ہیں۔
Comments are closed.