ہفتہ25؍رمضان المبارک 1442ھ 8؍ مئی 2021ء

والد کی فیاضی اور کھلا دل رکھنے سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں، کرشنا شروف

ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فیاضی والد کی قدرتی عادت ہے لیکن لوگ ان کی اس کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور میں اسے اچھا نہیں سمجھتی، یاد رہے کہ جیکی شروف آج اپنی 64ویں سالگرہ منارہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.