بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میکسیکو : میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنےسے 15 افراد ہلاک

میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنےسے 15افراد ہلاک جبکہ70 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق بلندی پربنے میٹرو ٹرین کا ٹریک گرنے کا حادثہ میکسیکو سٹی میں پیش آیا جس میں 13 افراد ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

حادثے کے وقت ٹرین اس ٹریک کے اوپر موجود تھی جبکہ ٹریک ٹوٹنے سے ٹرین کی بوگیاں زمین پر گر گئیں۔

بوگیوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.