بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میرے نام سے ٹوئٹر اور واٹس ایپ کے جعلی اکاؤنٹس بنے ہوئے ہیں، اعتزاز احسن

رحمان ملک نے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ ایف آئی اے اور پی ٹی اے دونوں کے پاس ہے۔

سینیٹر شہزاد وسیم کا کہنا ہےکہ جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کے سامنے اٹھایا جائے۔

سینیٹ کی  قائمہ کمیٹی برائے داخلہ  کے چیئرمین رحمان ملک کا کہنا ہے کہ بھارت داعش کو کشمیر میں استعمال کر رہا ہے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ داعش خطے میں مضبوط ہو رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.