اتوار6؍شعبان المعظم 1442ھ 21؍مارچ2021ء

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ اور شیلنگ کی۔

آسٹریلیا اور نیپال میں میانمار کے سفارت خانے کے باہر احتجاج کیا اور شرکا نے جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کیا۔

گزشتہ روز ینگون میں مظاہرین پر ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا تھا، فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے گرینیڈ بھی پھینکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.