burley bike hookup hookup Hawleyville hookup sites like craigslist 17 year old hookup hookup Monmouth Junction NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مودی کی والدہ 100ویں سال میں داخل

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرا بین مودی نے زندگی کی 99 بہاریں دیکھ لیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی کی والدہ آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں، اس موقع پر مودی نے اپنی ماں ہیرا بین مودی سے گجرات میں گاندھی نگر میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

18جون 1923 کو پیدا ہونے والی ہیرا بین مودی آج اپنی زندگی کے 100ویں سال میں داخل ہوگئی ہیں۔

مودی نے اپنی ماں کے لیے ایک جذباتی بلاگ لکھا جس کا لنک اُنہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ماں، محض ایک لفظ نہیں ہے بلکہ یہ بہت سے جذبات کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے‘۔

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ٹوئٹراکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا جبکہ اکاؤنٹ کی بحالی کے لیے بھارتی حکومت کو ٹوئٹر انتظامیہ سے درخواست کرنا پڑی۔

بھارتی وزیراعظم نے لکھا کہ ’آج، 18 جون وہ دن ہے جب میری والدہ اپنے 100ویں سال میں داخل ہو رہی ہیں‘۔

مودی نے مزید لکھا کہ ’اس خاص دن پر، میں نے خوشی اور تشکر کا اظہار کرتے ہوئے اپنےخیالات لکھے ہیں‘۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.