
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 42 پیسے کم ہوکر 154 روپے 59 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 39 پیسے کم ہوئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کم ہوکر 155 روپے 20 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.