بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مظفرآباد میں تعلیمی ادارے 10 مئی تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیشِ نظر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے تعلیمی ادارے 10 مئی تک بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق جامعہ کشمیر، میڈیکل کالج 50فیصد حاضری کے ساتھ انتظامی معاملات کیلئےکھولنے کی اجازت ہوگی۔

ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے باوجود کیمبرج امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔

ضلع میں سرکاری و نجی اسکول، ٹیوشن سینٹر 26اپریل سے10مئی تک بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ اتوارکو بند رکھی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.