
عالمی وبا کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کیلئے بند لعل شہباز قلندر کے مزار کو دوبارہ زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
زائرین کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ واک تھرو سینیٹائیزر گیٹ بھی نصب کیے گئے ہیں۔
مزار کھلنے کے بعد زائرین کی بڑی تعداد حاضری کے لیے پہنچ گئی۔
یاد رہے کہ 15 مارچ کوکوروناوائرس کےخدشےکے باعث تمام مزارات کو بند کر دیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.