
لاہور کے علاقے مناواں میں خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق لڑکی نے 9 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی، واقعہ خودکشی ہے یا قتل، پوسٹ مارٹم کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔
دوسری جانب خاتون کے شوہر نے الزام لگایا ہے کہ میری بیوی کو اس کے بھائی نے قتل کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.