بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، موٹروے پولیس نے گمشدہ بیگ مالک کے حوالے کر دیا

لاہور موٹروے پولیس کی جانب سے فیصل آباد سروس ایریا میں گمشدہ بیگ مالک کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ہیلپ لائن 130 کے ذریعے بیگ کی گم شدگی کی اطلاع ملی تھی، بیگ میں ساڑھے تین تولہ سونا، 25 ہزار روپے نقدی اور قیمتی موبائل بھی موجود تھا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پیٹرولنگ افسران کی جانب سے تلاش کے بعد سروس ایریا سے بیگ تلاش کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.