بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، مردہ گائے لے جانیوالی گاڑی پکڑ لی گئی

صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مردہ گائے لے جانے والی گاڑی پکڑ لی ہے۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں مردہ گائے لے جانے والی گاڑی پکڑ لی گئی ہے، ملزم مردہ جانوروں کا گوشت شہر کے مختلف حصوں پر فروخت کرتے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.