
مسلم لیگ (ن )کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا، اجلاس میں17 سینئر رہنما شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کا یہ مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں فضل چودھری کی رہائش گاہ پر ہوگا۔
اجلاس میں 26 مارچ کے لانگ مارچ کے لیے منصوبہ بندی کی جائے گی، اور وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تجویز کا جائزہ لیا جائے گا۔
مشاورتی اجلاس میں پی ڈی ایم کی جانب سے تجاویز پر لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.