پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تمام 34 ارکان کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ بھی منفی آگئی۔
جنوبی افریقا روانگی سے قبل کرکٹ اسکواڈ کی چوتھی کورونا ٹیسٹنگ 24 مارچ کو ہوگی، اسکواڈ کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اس کےدوٹیسٹ منفی آچکے۔
پی سی بی کے مطابق اسکواڈ کا یہ رکن 23 مارچ کو بائیو سیکور ببل کا حصہ بن جائے گا، رکن کے مزید 2 کورونا ٹیسٹ 24 مارچ کو ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.