بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرانا لازمی جزو بنتا جارہا ہے

قومی کرکٹرز کی ٹریننگ کے دوران سبز ہلالی پرچم لہرانا لازمی جزو بنتا جارہا ہے، ٹریننگ سے قبل گراؤنڈ میں سبز ہلالی پرچم لہرانے کی شروعات نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر نے جونیئر ٹیموں کے کیمپس سے کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.