
فیصل آباد میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کر لی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑکی سے مبینہ طور پر پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا۔
حکام نے بتایا کہ شادی سے انکار پر لڑکی کو گولی مار کر لڑکے نے بھی خودکشی کرلی۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں قبضے میں لےکر پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.