فلپائن کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا ہے، امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن میں آنے والے اس زلزلے کا مرکز منداناؤ جزیرے سے 2 کلو میٹر دور اور گہرائی زیرِ زمین 24 کلو میٹر تھی۔
فلپائنی شہری دفاع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.