ہفتہ7؍رجب المرجب 1442ھ 20؍فروری 2021ء

عمران عباس نے ماڈلنگ اور اداکاری کا آغاز کب کیا تھا؟

واضح رہے کہ عمران عباس نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے کئی ڈراموں میں کام کرکے اپنے نام کا لوہا منوایا ہے۔

اُن کے مشہور ڈراموں میں خدا اور محبت، ڈر خدا سے، جو تو چاہے، محبت تم سے نفرت ہے، کوئی چاند رکھ، اکبری اصغری، ملال اور نور بانو سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.