پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی والد کے ساتھ یادگار تصویر شئیر کردی۔
مونس الہیٰ کی جانب سے شیئر کی جانے والی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کی تصویر ق لیگ کے دور حکومت کی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد فتح محمد بزدار اس وقت ق لیگ کے ایم پی اے تھے۔
خیال رہے کہ عثمان بزدار 2001 میں راجن پور کے ٹرائبل ایریا کوہ سلیمان کے ناظم منتخب ہوئے تھے جبکہ پرویز الہیٰ2002 میں پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے تھے۔
Comments are closed.