جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

صحافی اجے لعلوانی قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ نے صحافی اجے لعلوانی قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔

سندھ جرنلسٹس کونسل کے صدر غازی جنڈھیر نے وزیراعلیٰ سے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست کی تھی۔

وزیراعلیٰ نے آئی جی سندھ کو جے آئی ٹی کے قیام کے لیے خط لکھ دیا ہے۔

مراد علی شاہ  کا کہنا ہے کہ معاملے پر متعلقہ قوانین، رولز اور پالیسی کے تحت جے آئی ٹی بنائی جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.