بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صادق سنجرانی کی خالد مقبول صدیقی سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیوایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد قومی اسمبلی میں خطاب میں پارٹی ایم این ایز اور اتحادیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ سینیٹ الیکشن میں جو ہوا ہے اس پر شرمندگی ہوتی ہے۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی موجود ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی ایم کیو ایم سے چیئرمین سینیٹ کے لیے حمایت مانگیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.