جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

شاہ محمود کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور صدر سے رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور صدر سے رابطہ کیا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے یو این نمائندوں سے گفتگو میں انہیں مقبوضہ کشمیر، بھارتی دہشت گردی اور ایل او سی پر جارحیت سے متعلق بتایا۔

دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ خط لکھا ہے، جس میں انہیں مسائل سے آگاہ کیا۔

وزیر خارجہ نے یو این سیکریٹری جنرل اور صدر کو کشمیریوں کی رہائی، کالے قوانین کے خاتمے سمیت 7 مطالبات کیے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عرب امارات کی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات میں بہتری پر اتفاق کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.