جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

شاہ فیصل مسجد سائنسی اعتبار سے دنیا کی 50 بہترین عمارتوں میں شامل

اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد کو سائنسی اعتبار سے دنیا کی 50 بہترین عمارتوں میں شامل کرلیا گیا۔

دنیا کی سائنسی اعتبار سے 50 بہترین عمارتوں کی فہرست میں لندن کا سینٹ پال کیتھڈرل سر فہرست ہے، دوسرے نمبر پر سنگاپور کا مرینا بے سینڈ ریزورٹ ہے۔

بین الاقوامی میگزین کےمطابق شاہ فیصل مسجد دنیا کی 50 بہترین عمارتوں کی فہرست میں 16ویں نمبر پر موجود ہے۔

اس فہرست میں تاج محل، وائٹ ہاؤس اور برج العرب بھی موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.