سوات میں بارش جبکہ کالام کے پہاڑوں پر برف باری سے جاتی سردی لوٹ آئی ہے۔
سوات اور ملحقہ علاقوں میں بارش کے باعث ایک دفعہ پھر ہلکی سردی لوٹ آئی جبکہ کالام کے پہاڑوں پر برفباری کے بعد بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
برفباری اور حسین مقامات کا مزہ لینے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے سیاحتی مقامات کا رخ کرلیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.