بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سوات : بدھ مت دور کے 2 ہزار سال پرانے آثار کی دریافت

سوات کے علاقے نجیگرام میں بدھ مت دور کے 2 ہزار سال پرانے آثار ملے ہیں۔

محکمہ آثار قدیمہ نے کھدائی کا کام شروع کردیا۔ اس کے بعد علاقے کو محفوظ بنایا جائے گا۔

ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق سوات کے علاقے میں ملنے والے یہ آثار سب سے اہم اور منفرد اہمیت کے حامل ہیں جو ہزاروں سال گزرنے کے باوجود آج بھی اچھی حالت میں موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.