
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ سولِڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کو ڈی سینٹرلائیز کیا جا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کے دوران سولِڈ ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ کا نے کہا کہ ایس ایس ڈبلیو ایم اے کے قانون میں تبدیلی کا ڈرافٹ تیار کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.