سندھ اور بلوچستان میں 3 اہم انتخابی معرکے آج ہوں گے، سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 43 سانگھڑ اور پی ایس 88 ملیر کراچی میں پولنگ ہوگی۔
بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 30 پشین پر بھی انتخابی دنگل ہو گا۔
پولنگ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.