ریاض سے سعودی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 83 ہزار 499 ہوگئی ہے۔
وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے7 مریض انتقال کر گئے۔
حکام کے مطابق اس طرح سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 6 ہزار 585 ہوگئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.