بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب: خواتین کے حقوق کی کارکن لجین الھذلول رہا

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی کارکن لجین الھذلول (Loujain al-Hathloul) کو تقریباً 3 سال بعد رہا کردیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق لجین الھذلول کی رہائی پر امریکا نے خیر مقدم کیا۔

لجین الھذلول پر سعودی سیاسی نظام کو تبدیل کرنے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.