gay hookup places in gloucester county nj hookup Millerton dog screening hookup to laptop hookup Birmingham hookup Cragsmoor New York

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سری لنکا کا نیدرلینڈز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈ کپ کے 12ویں اور آخری کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں فتح یا شکست سے سری لنکا کی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، جو پہلے ہی سپر 12 کا حصہ بن چکی ہے۔

سری لنکا نے کوالیفائر کے 3 میچز میں دو میں فتح حاصل کرکے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ آج گروپ اے سے دوسری ٹیم نمیبیا بھی سپر 12 حصہ بن گئی۔

سری لنکن ٹیم 20 اکتوبر کو آئرلینڈ کو ہرا کر پہلے ہی اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

نیدرلینڈز اس مرحلے میں نمیبیا اور آئرلینڈ سے اپنے میچز میں شکست سے دوچار ہوچکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.