جمعرات3؍ شعبان المعظم 1442ھ18؍مارچ 2021ء

ساحل سمندر کی سیر کے دوران 4 سالہ بچی کی بڑی اہم دریافت

برطانیہ کے شہر ویلز سے تعلق رکھنے والی چھوٹی سی لڑکی کو ساحل سمندر پر ڈائناسور کے قدموں کے نشان ملے۔

ویلز کے ساحلِ سمندر پر 4 سالہ للی وائلڈرز کو جب ڈائناسور کے پیروں کے نشان ملے تو اُس نے فوراً اپنے والد کو اس زبردست دریافت کی اطلاع دی۔

بچی اپنے والد رچرڈ کے ساتھ ساحلِ سمندر پر سیر کررہی تھی جس اُسے قدموں کے نشان ملے؛ تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ یہ نشانہ 220 ملین سال پرانے ہیں۔ لڑکی کی والدہ سیلی وائلڈر نے بتایا کہ للی نے جیسے ہی نشان دیکھے، اُس نے فوراً اپنے والد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ‘ڈیڈی یہ دیکھو’۔”

The post ساحل سمندر کی سیر کے دوران 4 سالہ بچی کی بڑی اہم دریافت appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.

بشکریہ جسارت
You might also like

Comments are closed.