office hookup gay byu hookups hookup agency in singapore my uber hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راشد خان نے وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرلی

افغان ٹیم کے اسپنر راشد خان ٹی 20  کرکٹ میں تیز ترین100 وکٹوں کا ریکارڈ بنادیا۔

افغانستان کے 23 سالہ اسپنر نے پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے یہ سنگ میل عبور کیا ہے، اُن کا 100واں شکار گرین شرٹس کے تجربہ کار بیٹسمین محمد حفیظ بنے۔

راشد خان 2015ء سے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ کھیل رہے ہیں، ان سے قبل یہ اعزاز سری لنکا کے لاستھ ملنگا کے پاس تھا، جنہوں نے 76 میچز میں 100 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

افغانستان کے اسپنر ٹی20 کرکٹ میں 100 وکٹیں لینے والے چوتھے بولر بن گئے ہیں، ان سے قبل یہ اس فہرست میں بنگلادیش کے شکیب الحسن، نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی اور سری لنکا کے لاستھ ملنگا شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.