بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راجا فاروق حیدر کی بھی پاوری ویڈیو سامنے آگئی

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی بھی پاوری ویڈیو سامنے آگئی۔

یہ ہم ہیں، یہ ہماری کار ہے اور ہماری پاوری ہورہی ہے، وائرل ویڈیو کا خمار وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدرپر بھی چڑھ گیا۔

انہوں نے آزاد کشمیر کے ریڈیو اسٹیشن کے دورے کے دوران پاوری ویڈیو بنوائی۔

راجا فاروق حیدر کو ویڈیو میں کہتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ ’یہ میرا گھر ہے، یہ ریڈیو اسٹیشن ہے اور یہاں پارٹی ہورہی ہے‘۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.