دنیا کی بلند ترین عمارت بھی سبز ہلالی پرچم سے رنگ گئی Urdunews On مارچ 24, 2021 4 دنیا کی بلند ترین عمارت ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم سے رنگ گئی۔ یوم پاکستان کی مناسبت دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ سے رنگ دی گئی۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.