دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا Urdunews On جنوری 1, 1970 3 پرتگال میں پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا ہے۔ پرتگال میں 516 میٹر طویل پل مقامی آبادی کیلئے کھولا گیا ہے۔ دو سال میں تیار ہونے والے پل پر28 لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.