بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دبئی ٹینس چیمپین شپ روس کے اسلن کراتسیف نے جیت لی

دبئی ٹینس چیمپین شپ روس کے اسلن کراتسیف نے جیت لی، انھوں نے فائنل میں جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیریس کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

دبئی ٹینس چیمپین شپ میں اسلن کراتسیف نے شاندار کھل کا مظاہرہ کیا۔

فائنل میں جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیرس کے خلاف 27 سالہ روسی کھلاڑی نے پہلا سیٹ 3-6 کے اسکور سے جیتا۔

دوسرے سیٹ میں بھی اسلن نے 2-6  کی کامیابی کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.